Home
About
Contact
Privacy Policy
Disclaimer
Advertisement
Home
Samsung
Iphone
Huawei
Oppo
Realme
Upcoming
_All Android
Home
Best Poetry in URDU
Best Poetry in URDU
waqar kahloon
December 01, 2017
Best Poetry in URDU
مجھے تو جاگی جاگی آنکھوں سے دکھنے لگے خواب
مجھے تو جاگی جاگی آنکھوں سے دکھنے لگے خواب
پوچھے کوئ تو لب میرے خود ہی دینے لگے جواب.. ....
جس کا پیار لہو کی طرح شامل رگوں ًمیں ہے
جس کاپیارلہو کی طرح رگوں میں ہے
وہی شخص میرےخاص محسنوں میں ہے.. ....
زیست کے ہر پل میں تو رہتی ہے
زیست کےہر پل میں تورہتی ہے
تجھےدیکھنےکی آرزو رہتی ہے.. ....
سرکا بوجھ
پائوں کے لڑکھڑانے پر، ہے سب کی نظر
سر پر کتنا بوجھ ہے، کوئی دیکھتا ہی نہیں.. ....
یہ ضروری تو نہیں
ہم جسے چاہیں، وہ بھی ہمیں چاہے
یہ ضروری تو نہیں.. ....
بارش کی بوندیں
تیرے بغیر اس موسم میں وہ مزّہ کہاں
کانٹوں کی طرح چُبھتی ہیں، بارش کی بوندیں.. ....
محبت میں چوٹ کھائے ہوے لوگ ہیں ہم
محبت میں چوٹ کھائےہوئے لوگ ہیں ہم
زمانے بھر کے ستائےہوئےلوگ ہیں ہم.. ....
تیری بات
تو نہ سہی ساتھ مگر
تیری یاد میرے ساتھ ہے.. ....
لفظوں کا کھیل
لفظوں کے کھیل میں خیال کھو گئے
جواب ڈھونڈتے ڈھونڈتے سوال کھو گئے.. ....
زندگی ایک زہر
زندگی نام ہے ایک زہر کا
جسکو پینے سے قضا ملتی ہے.. ....
بہتے اشک
آنکھوں سے بہتے اشک
کہیں اپنے دل کی داستان.. ....
کاغذ کے پھول
کاغذ کے پھولوں میں
خوشبو کہاں ملے گی.. ....
میں کہیں گم ہوگیا ہوں
میں کہیں گم ہوگیا ہوں
جب سے تم ہوگیا ہوں.. ....
مُحبّت کا انعام
اُن کے عِشق می اُلجھ کر ہو گئے ہم بدنام
الجھن ہی سہی کچھ تو مِلا مُحبّت کا انعام.. ....
Post a Comment
0 Comments
Featured Post
BEST SAD POETRY
waqar kahloon
February 15, 2020
best urdu تیرے ساتھ کا مطلب جو بھی تھا__!!!! تیرے بعد کا مطلب کچھ بھی نہیں__…
Social Plugin
Labels
BEST URDY POETRY
DOKHI POETRY
SAD POETRY
Popular Posts
sad poetry
November 16, 2017
udas sham
November 16, 2017
BEST URDY POETRY ,SAD POETRY ,DOKHI POETRY ,SAD POETRY
December 03, 2017
0 Comments